فتنۂ محشر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قیامت کے دن کا فتنہ، حشر بپا کرنے والا فتنہ، (کنایۃً) محبوب۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - قیامت کے دن کا فتنہ، حشر بپا کرنے والا فتنہ، (کنایۃً) محبوب۔